حدیث نمبر: 35389
٣٥٣٨٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد قال: أسهم (للزبير أربعة أسهم) (١): سهمين لفرسه، وسهمًا له وسهما لأمه ولذي القربى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن عباد سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے ملے، دو حصے اس کے گھوڑے کے لیے، ایک حصہ ان کے لیے اور ایک حصہ ان کی والدہ اور رشتہ داروں کے لیے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع؛ يحيى بن عباد لا يروي عن زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35389
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35389، ترقيم محمد عوامة 33849)