حدیث نمبر: 3538
٣٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن أبيه أن الأشعث قدم غلاما فقيل له فقال: إنما قدمت القرآن (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہمام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت اشعث نے ایک لڑکے کو نماز کے لئے آگے کردیا۔ ان پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے قرآن کو آگے کیا ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة والد همام، إلا أن تكون (همام) خطأ من النساخ صوابه (هشام) كما في الأثر بعده.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3538
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3538، ترقيم محمد عوامة 3520)