مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3537
باب: سب سے پہلے بچے کو کیا چیز سکھائی جائے گی ؟
(ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم
حدیث نمبر: 3537
٣٥٣٧ - حدثنا هشيم عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا يستحبون أن يلقنوا (الصبي) (١)، ويعرب أول ما يتكلم يقول: لا إله إلا اللَّه، سبع مرات، (فيكون) (٢) ذلك أول شيء يتكلم به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ بچہ جب بولنے لگے اور صاف بولنے لگے تو اسے سب سے پہلے سات مرتبہ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ کی تلقین کریں۔ وہ چاہتے تھے کہ بچے کی زبان سے سب سے پہلے یہی کلمہ نکلنا چاہئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (الصلاة).
(٢) في [أ]: (فكان).