مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من غزا بالمشركين وأسهم لهم باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
حدیث نمبر: 35377
٣٥٣٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يزيد بن يزيد بن جابر عن الزهري قال: كان النبي ﷺ يغزو باليهود فيسهم لهم (١).مولانا محمد اویس سرور
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودیوں کو جہاد کے لیے لے جایا کرتے تھے پھر ان کو مال غنیمت میں سے حصہ بھی عطا فرماتے ۔