مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من رخص في قتل الولدان والشيخ باب: جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی
حدیث نمبر: 35353
٣٥٣٥٣ - حدثنا يزيد عن هشام عن الحسن قال: إذا خرجت المرأة من المشركين تقاتل فلتقتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جب مشرکین میں سے کوئی عورت نکل کر قتال کرے تو تم اس کو قتل کردو۔