مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في الوضوء بفضل المرأة باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 353
٣٥٣ - حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان (عن) (١) عكرمة قال: لا بأس بفضل وضوء المرأة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت نے جس پانی کو وضو کے لئے استعمال کیا ہو اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].