مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 352
باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
(باب) في الوضوء بفضل المرأة
حدیث نمبر: 352
٣٥٢ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا بأس بفضل وضوء المرأة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی میں کوئی حرج نہیں۔