مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في ختم رقاب أهل الذمة باب: جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 35208
٣٥٢٠٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبيد اللَّه عن نافع عن ⦗٣٣٦⦘ أسلم مولى عمر أن عمر (كان) (١) يختم في أعناقهم -يعني أهل الذمة- (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم رحمہ اللہ جو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ ذمیوں کی گردن میں مہر لگاتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (كتب).