مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟ باب: بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
حدیث نمبر: 35097
٣٥٠٩٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عمر بن محمد بن زيد عن أبيه عن جده أنه لما ولد (١) ألحقه عمر في مائة من العطاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کہ جب کسی کے بچہ پیدا ہوتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے عطیہ میں سو درہم کا اضافہ فرما دیتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (له).