مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟ باب: ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
حدیث نمبر: 35091
٣٥٠٩١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن سماك عن عياض الأشعري: أن عمر كان يرزق العبيد والإماء والخيل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غلاموں ، باندیوں اور گھوڑوں کی ماہانہ تنخواہ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسين).