مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35052
٣٥٠٥٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن أبي جعفر أن النبي ﷺ مر بنغاش فسجد وقال: "سلوا اللَّه العافية" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک پست قد آدمی کے پا س سے گزرے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ سے عافیت طلب کرو۔