مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35048
٣٥٠٤٨ - حدفنا وكيع (قال) (١): (ثنا) (٢) سفيان عن محمد بن قيس الهمداني عن شيخ لهم يكنى أبا موسى قال: شهدت عليا لما أتي (بالمخدج) (٣) سجد (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا جب ان کے پاس مخدّج کی خبر لائی گئی تھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (نا).
(٣) في [أ، ب]: (بالمجدع).
(٤) مجهول؛ لجهالة شيخ محمد بن قيس.