مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35046
٣٥٠٤٦ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) مسعر عن أبي عون الثقفي محمد بن ⦗٢٨٤⦘ عبيد اللَّه عن وجل لم يسمه، أن أبا بكر لما أتاه فتح اليمامة سجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عون محمد بن عبید اللہ الثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص … جس کا انہوں نے نام نہیں بیان کیا … نے فرمایا : جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پا سی یمامہ کی فتح کی خبر آئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن أبي بكر.