حدیث نمبر: 35042
٣٥٠٤٢ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) وهيب عن داود عن سعيد بن المسيب أنه كان لا يورث الأسير.مولانا محمد اویس سرور
داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ قیدی کو وارث نہیں بناتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
٣٥٠٤٢ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) وهيب عن داود عن سعيد بن المسيب أنه كان لا يورث الأسير.داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ قیدی کو وارث نہیں بناتے تھے۔