مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 35018
٣٥٠١٨ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي في رجل قتلته اللصوص قال: يدفن في ثيابه ولا يغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمہ اللہ نے ا س شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس کو چوروں نے قتل کردیا تھا کہ اس کے کپڑوں میں ہی اس کو دفن کیا جائے گا اور اس کو غسل نہیں دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).