حدیث نمبر: 35016
٣٥٠١٦ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق أن رجلا من أصحاب عبد اللَّه قتله العدو فدفناه في ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب میں سے ایک آدمی کو اس کے دشمن نے قتل کردیا تو ہم لوگوں نے اسے اس کے کپڑوں میں دفن کردیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35016
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35016، ترقيم محمد عوامة 33483)