مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 35012
٣٥٠١٢ - حدثنا وكيع (قال) (١): (ثنا) (٢) مسعر وسفيان عن مصعب بن المثنى العبدي قال سفيان: عن رجل عن زيد بن صوحان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن صوحان نے جنگ جمل والے دن ارشاد فرمایا : ہمیں اور جو ہمیں خون لگا ہوا ہو اس کو دفنا دینا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: (نا).
(٣) مجهول، لإبهام الرجل.