مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 35010
٣٥٠١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن يحيى بن عابس عن عمار بن ياسر نحوه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عابس رحمہ اللہ سے بھی حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة يحيى بن عابس.