حدیث نمبر: 35008
٣٥٠٠٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن هشام بن حسان قال: كان محمد إذا سئل عن الشهيد يغسل حدث عن حجر بن عدي (إذ) (١) قتله معاوية، قال: قال حجر: لا تطلقوا عني حديدا و (لا) (٢) تغسلوا عني دمًا، ادفنوني في وثاقي ودمي، (فإني) (٣) ألقى معاوية على الجادة غدا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن حسان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام محمد رحمہ اللہ سے جب شہید کو غسل دینے کے بارے میں پوچھا جاتا ؟ تو آپ رحمہ اللہ حضرت حجر بن عدی رحمہ اللہ کے حوالہ سے نقل فرماتے کہ جب معاویہ نے ان کو قتل کیا تو حضرت حجر رحمہ اللہ نے فرمایا : تم لوگ میرا اسلحہ مت اتارنا۔ اور نہ ہی میرے خون کو دھونا اور مجھے میرے کپڑوں اور میرے خون لگے رہنے کی حالت میں ہی دفن کرنا۔ پس میں کل اسی جھگڑے پر معاویہ سے ملوں گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (إذا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35008
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35008، ترقيم محمد عوامة 33476)