مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المقام في الغزو أفضل (أم) الذهاب؟ باب: لڑائی میں ٹھہرناافضل ہے یا جانا؟
حدیث نمبر: 35004
٣٥٠٠٤ - حدثنا سعيد بن عامر عن سعيد بن أبي عروبة عن سعيد بن أبي حرة عن نافع عن ابن عمر قال: (لأن) (١) يذهب ويرجع أحب إليه، وسأله (ابن أو) (٢) أخ له يغزو (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ ان کا ایک بھائی جہاد کے لیے جانا چاہتا ہے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جائے اور واپس آجائے یہ مجھے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (كان).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وأراد).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي حرة.