مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتد إذا لحق بأرض العدو وله امرأة ما حالهما؟ باب: اس مرتد کا بیان جو دشمن کے ملک میں چلا جائے اور اس کی بیوی بھی ہو تو ان دونوں کا کیا حکم ہو گا؟
حدیث نمبر: 34958
٣٤٩٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل أشرك ولحق بأرض (العدو) (١) قال: لا تزوج امرأته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جو مشرک ہوجائے اور دشمن کے ملک میں چلا جائے تو اس کی بیوی دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔ اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا : اس کی بیوی نکاح کرسکتی ہے۔
حواشی
(١) في [س، ص]: (الشرك).