مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الجبن وما يذكر فيه باب: بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان
حدیث نمبر: 34812
٣٤٨١٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن أبي بكر عن الفضيل بن فضالة قال: قال أبو الدرداء: لا نامت عيون الجبناء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل بن فضالہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بزدلوں کی آنکھیں نہیں سوتیں۔