حدیث نمبر: 34787
٣٤٧٨٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: لا بأس بلبس الحرير في الحرب.مولانا محمد اویس سرور
حضر ت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا : جنگ میں ریشم پہننے میں کوئی حرج نہیں۔
٣٤٧٨٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: لا بأس بلبس الحرير في الحرب.حضر ت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا : جنگ میں ریشم پہننے میں کوئی حرج نہیں۔