حدیث نمبر: 34786
٣٤٧٨٦ - حدثنا حفص بن ليث عن عطاء قال: لا بأس به إذا كان جبة أو سلاحًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کوئی حرج کی بات نہیں جبکہ وہ جبہ یا ہتھیار ہو۔
٣٤٧٨٦ - حدثنا حفص بن ليث عن عطاء قال: لا بأس به إذا كان جبة أو سلاحًا.حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کوئی حرج کی بات نہیں جبکہ وہ جبہ یا ہتھیار ہو۔