حدیث نمبر: 34782
٣٤٧٨٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد اللَّه بن عامر الأسلمي قال: سمعت مكحولا يقول: إن الملائكة تمسح دواب الغزاة إلا دابة عليها جرس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عامر الاسلمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : بیشک ملائکہ مجاہدین کے جانوروں کو صاف کرتے ہیں سوائے اس کے گھوڑے کو جس پر گھنٹی ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34782
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34782، ترقيم محمد عوامة 33265)