مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأجراس للدواب باب: جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34780
٣٤٧٨٠ - حدثنا يعلي بن عبيد قال: ثنا الأعمش عن عاصم بن أبي النجود عن ابن أبي ليلى قال: لكل جرس تبع من الجن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن ابی النجود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : ہر گھنٹی شیطان کے چیلوں میں سے ہے۔