مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 347
٣٤٧ - حدثنا غندر عن هشام عن قتادة (عن سعيد بن المسيب) (١) قال: يغسل مرتين أو ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند کے مطابق حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ بلی کے پس ماندہ پانی کے برتن کو دو یا تین مرتبہ دھویا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، د، هـ].