مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 346
٣٤٦ - حدثنا وكيع عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: يغسل مرتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔