مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34518
باب: سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا بیان
(أويس القرني ﵁
حدیث نمبر: 34518
٣٤٥١٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام) (١) عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي مثل ربيعة ومضر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت میں سے ایک آدمی کی شفاعت کی وجہ سے قبیلہ ربیعہ اور قبیلہ مضر کے جتنے افراد جنت میں داخل ہوں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].