مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34519

باب: سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا بیان

(أويس القرني ﵁

حدیث نمبر: 34519
٣٤٥١٩ - قال (١): (حدثني) (٢) حوشب قال: فقلنا للحسن: هل سمي لكم؟ قال: نعم، أويس القرني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حوشب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حسن رحمہ اللہ سے پوچھا : کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلایا گیا تھا ؟ انہوں نے فرمایا : جی ہاں ! اویس قرنی۔

حواشی
(١) القائل هو: هشام.
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34519
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5770»