حدیث نمبر: 34518
٣٤٥١٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام) (١) عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي مثل ربيعة ومضر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری امت میں سے ایک آدمی کی شفاعت کی وجہ سے قبیلہ ربیعہ اور قبیلہ مضر کے جتنے افراد جنت میں داخل ہوں گے۔ حضرت حویثب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے پوچھا : کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلایا گیا تھا : آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جی ہاں ! حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ ۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].