مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 345
٣٤٥ - حدثنا وكيع عن عيسى بن المسيب عن أبي زرعة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الهر سبع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بلی بھی ایک درندہ ہے۔