مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 344
٣٤٤ - حدثنا وكيع عن الحسن بن علي قال: سمعت عطاء يقول في الهر يلغ في الإناء: يغسله سبع مرات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔