مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في ابن عباس ﵄ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 34394
٣٤٣٩٤ - حدثنا جعفر بن عون عن الأعمش عن مسلم عن مسروق قال: قال عبد اللَّه: نعم ترجمان القرآن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ابن عباس رضی اللہ عنہما بہترین ترجمان القرآن ہیں۔