مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34395
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
ما ذكر في ابن عباس ﵄
حدیث نمبر: 34395
٣٤٣٩٥ - حدثنا عبد اللَّه بن بكر عن حاتم بن أبي صغيرة عن عمرو بن دينار أن كريبًا أخبره عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: دعا لي رسول اللَّه ﷺ أن يزيدني ⦗١٠٨⦘ (اللَّه) (١) علمًا وفهمًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے دعا فرمائی کہ اللہ میرے علم اور سمجھ میں مزید ترقی فرمائے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].