مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 342
٣٤٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد -في الإناء يلغ فيه الهر- قال: يغسل مرة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جس برتن میں بلی منہ مار دے اسے ایک مرتبہ دھویا جائے گا۔