مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34165

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁

حدیث نمبر: 34165
٣٤١٦٥ - حدثنا أبو معاوية عن خلف بن حوشب عن أبي السفر قال: (رُؤي) (١) على علي برد كان يكثر لبسه، قال: فقيل له: إنك لتكثر لبس هذا البرد، فقال: إنه كسانيه خليلي (وصفيي) (٢) وصديقي (وخاصي) (٣) عمر، إن عمر ناصح اللَّه فنصحه اللَّه -ثم بكى (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو السفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اکثر ایک چادر پہنے دیکھا گیا تو ان سے پوچھا گیا ؟ بلاشبہ آپ رضی اللہ عنہاکثر یہ چادر پہنتے ہیں ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ میرے بہت قریبی ، مخلص اور خاص دوست عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجھے پہنائی تھی۔ یقیناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ کے ساتھ اخلاص کا معاملہ کیا تو اللہ نے بھی ان کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ فرمایا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ رونے لگے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (رأى).
(٢) في [ب]: (وصفيتي).
(٣) في [أ، ب]: (خاصتي).
(٤) منقطع؛ أبو السفر لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34165
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32660»