مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34164

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁

حدیث نمبر: 34164
٣٤١٦٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن أبي هاشم عن سعيد بن جبير: ﴿وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ﴾، قال: عمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے قرآن کی اس آیت { وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِینَ } کے بارے میں فرمایا : : کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مراد ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34164
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال بدر الدين العيني: أخرجه ابن أبي حاتم بسند صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 32659»