مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34166

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁

حدیث نمبر: 34166
٣٤١٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن عبد اللَّه بن زيد بن أسلم عن أبيه عن ابن عمر قال: ما زال عمر جادًا جوادًا من حين (قبض) (١) حتى انتهى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلسل کوشش کرتے اور سخاوت فرماتے تھے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کا بھی انتقال ہوگیا۔

حواشی
(١) في [م]: بياض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34166
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن زيد.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32661»