مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3416

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3416
٣٤١٦ - حدثنا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن الرجل صلى في يوم غيم فإذا هو قد صلى إلى غير القبلة، قال: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو گھٹا کے دن قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لے۔ حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3416
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3415، 3418، 3420، 3421، 3423، 3419، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3631، ترقيم محمد عوامة: 3401»