مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3415

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3415
٣٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حصين عن عامر في الرجل يصلي في يوم غيم لغير القبلة، قال: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بادلوں کے دن قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی تو دہرانے کی ضرورت نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3415
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3416، ترقيم محمد عوامة: 3400»