مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3417

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3417
٣٤١٧ - قال: وحدثني من سأل إبراهيم والشعبي فقالا: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

وہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کرنے والے شخص نے مجھے بتایا ہے کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ اس کی نماز ہوجائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3417
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3417، ترقيم محمد عوامة ---)