مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء باب: ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
حدیث نمبر: 341
٣٤١ - حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء عن أبي هريرة أنه قال في السنور إذا ولغ في الإناء قال: يغسل سبع مرات (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب بلی برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔