مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں
حدیث نمبر: 33789
٣٣٧٨٩ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن حصين قال: رأيت (شيخًا) (١) يتوكأ على عصا، فقيل: هذا وارث صفية (أسلم) (٢) على ميراث، فلم يورث.مولانا محمد اویس سرور
حصین فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شیخ کو دیکھا جو لاٹھی کا سہارا لیے ہوئے تھے، لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت صفیہ کا وارث ہے، ان کی میراث کے وقت اسلام لایا تو اس کو میراث نہیں دی گئی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (شريحًا).
(٢) في [أ، ب، جـ، م، هـ]: (أسلمت).