مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں
حدیث نمبر: 33787
٣٣٧٨٧ - حدثنا أبو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب قال: إذا مات الميت يرد الميراث لأهله.مولانا محمد اویس سرور
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب میت مرجائے تو اس کی میراث اس کے گھر والوں کو دے دی جائے۔