مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في (الذي) يموت ولا يدع عصبة ولا وارثا، من يرثه؟ باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور کوئی عصبہ یا وارث چھوڑ کر نہ جائے، اس کا وارث کون ہو گا؟
حدیث نمبر: 33754
٣٣٧٥٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في (الذي) (١) يموت ليس له وارث، قال: ميراثه لأهل قريته يستعينون به في خراجهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو مرجائے اور اس کا کوئی وارث نہ ہو، کہ اس کی میراث اس کی بستی والوں کے لئے ہے جس کے ذریعے وہ اپنے خراج میں مدد حاصل کریں گے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الذمي).