حدیث نمبر: 33699
٣٣٦٩٩ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد وخلاس أنهما قالا: إذا تزوج المملوك الحرة فولدت أولادا، ثم أعتق (فإنه) (١) يجر الولاء.
مولانا محمد اویس سرور

قتادہ حضرت سعید اور خلاس سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب غلام آزاد عورت سے نکاح کرے اور وہ بہت سے بچے جنے پھر اس کو آزاد کردیا جائے تو وہ ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33699
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33699، ترقيم محمد عوامة 32201)