حدیث نمبر: 33684
٣٣٦٨٤ - حدثنا جرير عن منصور والأعمش عن إبراهيم عن عمر في المملوك تزوّج الحرة فتلد له أولادًا فيعتق، قال: يلحق به ولاء ولده (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم حضرت عمر سے اس غلام کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو آزاد عورت سے نکاح کرے اور اس کی اولاد پیدا ہو اور وہ آزاد ہوجائے، فرمایا کہ اس کے ساتھ اس کی اولاد کی ولاء ملائی جائے گی۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33684
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33684، ترقيم محمد عوامة 32188)