حدیث نمبر: 33677
٣٣٦٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن أبي معشر قال: كان إبراهيم يقول: للأب سدس الولاء، وللابن خمسة أسداس الولاء.
مولانا محمد اویس سرور

ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم فرماتے تھے کہ باپ کے لئے ولاء کا چھٹا حصّہ اور بیٹے کے لئے بقیہ پانچ حصّے ہیں، شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو معشر سے کہا کیا آپ نے ابراہیم کو یہ فرماتے سنا ہے ؟ فرمایا کہ میں نے سنا ہے، اور مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33677
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33677، ترقيم محمد عوامة 32182)