مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟ باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے ، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
حدیث نمبر: 33613
٣٣٦١٣ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عمن سمع إبراهيم يقول: لا يرث الأسير.مولانا محمد اویس سرور
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے روایت کرتے ہیں جنہوں نے ابراہیم کو یہ فرماتے سنا کہ قیدی وارث نہیں ہوگا۔